رہائش پذیر
معنی
١ - قیام کیے ہوئے، ٹھہرے ہوئے۔ "وہ ان دنوں لکشمی مینش (میکلوڈ روڈ) کے عقب میں رہائش پذیر تھے۔" ( ١٩٧٣ء، حلقہ اربابِ ذوق، ٢١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رہائش' کے ساتھ 'پذیر فتن' مصدر سے فعلِ امر 'پذیر' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور 'صفت' نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٣ء میں "حلقہ ارباب ذوق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - قیام کیے ہوئے، ٹھہرے ہوئے۔ "وہ ان دنوں لکشمی مینش (میکلوڈ روڈ) کے عقب میں رہائش پذیر تھے۔" ( ١٩٧٣ء، حلقہ اربابِ ذوق، ٢١ )